لندن(نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے دوسری شادی کرلی۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ نے 62 سالہ آئرش بزنس مین کیمرون اورلی سے دوسری شادی کرلی ہے، جمائما کے بھائی نے بھی شادی کی تصدیق کردی ہے۔ جمائما گولڈ سمتھ کی پہلی شادی



