لندن: تحریک انصاف کے بانی کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے آئرش نژاد ارب پتی بزنس مین سے شادی کا فیصلہ کرلیا، تاہم ابھی تک شادی کی حتمی تاریخ کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ



