پنڈدادنخان: ضلع جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے لیے خوش آئند پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں نیو جلالپور کینال میں آزمائشی بنیادوں پر پانی چھوڑ دیا گیا ہے۔ نہر میں پانی رسول ہیڈ ورکس سے جاری کیا گیا، جو جلالپور شریف، سگھر پور، سیدانوالہ، عبداللہ پور اور دیگر علاقوں سے گزرتا ہوا دریائے جہلم میں. ..
جلالپور کینال میں آزمائشی بنیادوں پر پانی کا اجرا، تحصیل پنڈدادنخان کی زرعی ترقی کا نیا دور شروع
RELATED ARTICLES



