پنڈدادنخان: تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں تھانہ جلالپور شریف کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سے برآمد ہونے والی ایل سی ڈی. ..



