پنڈدادنخان: تھانہ جلالپور شریف کے علاقے میں بڑھتی ہوئی جرائم کی وارداتوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ چوری، ڈکیتی، ہوائی فائرنگ اور لڑائی جھگڑوں کے پے در پے واقعات کے باعث علاقہ مکین شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہیں جبکہ تاجروں اور عوام میں عدم تحفظ کا احساس بڑھتا جا رہا ہے۔. ..



