اسلام آباد (28 جون 2026): ملک سے جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خاتمے کا خواب حقیقت کے قریب پہنچ گیا ہے۔ ڈریپ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں فارما ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کا فیصلہ رواں سال سے کر لیا گیا ہے۔ اس نظام کے تحت میڈیسن پیکٹس پر بارکوڈ سسٹم کے



