حکومت نے ملک سے جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خاتمے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ 60 روز کے اندر تمام ادویات پر بارکوڈ سسٹم متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی The post جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف حکومت کا بڑا اقدام appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



