کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کل منگل سے 2 روز کےلیے منسوخ کردی گئی،ریلوے حکام کوئٹہ: جعفرایکسپریس کی روانگی ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں منسوخ کی گئی ہے،ریلوے حکام کوئٹہ: آج پشاورسےآنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد تک محدودکردی گئی،ریلوے حکام



