سوہاوہ میں روایتی اور مقبول کھیل شوٹنگ والی بال کے فروغ کے لیے منعقد کیا گیا “جشنِ سوہاوہ شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ” انتہائی کامیابی اور جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ ٹورنامنٹ میں علاقے بھر سے نامور ٹیموں نے شرکت کی جبکہ فائنل مقابلہ شائقینِ کھیل کی بھرپور توجہ کا مرکز بنا. ..



