تحریر: مشتاق احمد یوسفی قسط: 1 اب تو معمول سا بن گیا ہے کہ کہیں تعزیت یا تجہیزوتکفین میں شریک ہونا پڑے تو مرزا کوضرورساتھ لیتا ہوں۔
جس جگہ بیٹھ گئے آگ لگا کراٹھے،دعوتوں میں سب سے پہلے پہنچتے اورسب کے بعد اٹھتے ہیں( مشتاق احمد یوسفی کی تحریر ۔۔۔ پڑھیے اور مسکرائیے )
RELATED ARTICLES



