لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے سالک حسین کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی مرضی کا ایک ڈپٹی کمشنر تعینات نہ ہونے پر اتنا غصہ مناسب نہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کسی کے کہنے پر ڈپٹی کمشنر تعینات نہیں کرتیں بلکہ میرٹ اور حکومتی پالیسی کے مطابق …



