اسلام آباد (28 اکتوبر 2026): سپریم کورٹ کے جسٹسن منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا ہے۔ جسٹس محمدعلی مظہر نے جسٹس



