اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نےقائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بیرون ملک قیام کے باعث قائم مقام چیف جسٹس کا تقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر کے بطور قائم مقام



