اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت کا کہنا ہے کہ جسٹس محسن اختر کیانی نے بتا دیا کہ عہدے، نوکریاں اور تنخواہیں ہمیشہ قائم نہیں رہتی، انسان اپنے اعمال سے تاریخ رقم کرتا ہے، افسوس! باضمیر لوگ رخصت ہو رہے ہیں۔ رکن اسمبلی شیر افضل خان مروت نے جسٹس محسن …



