(24 نیوز)جرمن امپورٹرز ایسوسی ایشن VFI کے مینیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر مائیکل آرٹز کی قیادت میں جرمن وفد نے اپٹما ہاؤس لاہور کا دورہ کیا اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔