جرمنی(germany) میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے تعلیمی اسناد کی درست تصدیق انتہائی اہم مرحلہ قرار دے دیا گیا ہے، جس کے بغیر ویزا اور روزگار کے مواقع حاصل کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے جاری رہنمائی میں کہا گیا ہے کہ امیدوار اپنی ڈگریوں اور



