اسلام آباد: جرمنی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے میں ماہر افراد کے لیے روزگار کے وسیع تر مواقع موجود ہیں، جہاں گزشتہ سال تقریباً ایک لاکھ 9 ہزار آئی ٹی کی آسامیاں خالی رہ گئی تھیں۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق جرمن معیشت میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، ٹیلی کمیونیکیشن اور



