کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جرمنی اسٹوڈنٹ ویزا فراڈ کے بعد جعلی یو اے ای ورک ویزا فراڈ بے نقاب کردیا گیا ، مسافر کو جعلی ویزا پر سفر کی کوشش کےدوران آف لوڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے (فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی) امیگریشن کراچی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک



