کوئٹہ (ڈیلی قدرت) انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان نے کہا کہ جدید پولیسنگ اور پبلک سروس کو یقینی بنانے کیلئے ہمیں اپنے تفتیش کے نظام کو مستحکم بنانا ہوگا خود احتسابی اور انفرادی کردار سے بھی معاشرے میں جرائم کا خاتمہ ممکن ہے۔شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اوران کے مسائل کا بلا تاخیر. ..



