اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نو تعینات پرنسپل انفارمیشن آفیسر رئیسہ عادل نے کہا ہے کہ الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا کی اپنی اہمیت اور مقام ہے، تاہم انٹرنیٹ اور کیبل کی سہولت سے محروم علاقوں میں علاقائی اخبارات ہی خبر اور معلومات کی فراہمی کا واحد ذریعہ ہیں۔ وفاقی دارالحکومت سمیت پاکستان کے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور. ..
جدید ابلاغی سہولیات سے محروم علاقوں میں علاقائی اخبارات ہی خبر کا ذریعہ ہیں، رئیسہ عادل
RELATED ARTICLES



