جدہ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اوورسیز میڈیا فورم اور یونائٹڈ جرنلسٹ فورم کے زیرِ اہتمام جدہ کے ایک مقامی ہوٹل میں یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی مہمانِ خصوصی معروف سعودی میڈیا پرسن اور کاروباری شخصیت ڈاکٹر سمیرا عزیز تھیں، جبکہ تقریب کی صدارت پاکستان اوورسیز میڈیا فورم The post جدہ میں یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پروقار تقریب، سعودی میڈیا پرسن ڈاکٹر سمیرا عزیز اور سید مسرت خلیل کی شرکت appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



