قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی نے ایوارڈ پیش کیا، پاکستانی کمیونٹی کے لیے 2022 سے 2026 تک خدمات کا اعتراف جدہ (محمد عدیل): سعودی عرب کے شہر جدہ میں MASA کی 14ویں سالانہ تعلیمی ایوارڈز کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں معروف پاکستانی سماجی شخصیت عمران مسکٹیا کو سعودی عرب میں مقیم پاکستانی The post جدہ میں عمران مسکٹیا کو ’عبدالستار ایدھی ایوارڈ‘ سے نواز دیا گیا appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



