راولپنڈی (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جانب سے اپنی بیٹی ایمان مزاری اور داماد ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ کو 13، 13 سال قید کی سزا سنائے جانے کے فیصلے پر سخت ترین ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے قانون و انصاف کا قتل اور غیر منصفانہ …



