مصنف: مہر غلام فرید کاٹھیا قسط: 13جب وہ ان کے بالکل قریب آگئے تو بختاور نے ٹرک سے اترنے والے ان دونوں آدمیوں کو پہچان لیا۔
جب ہوش ٹھکانے آئے تو وہ ٹرک کی طرف دوڑے، چاچا کی میت چارپائی پر چادر سے پوشیدہ پڑی ہے اور بالا چارپائی سے لگا خاموش آنسو بہارہا ہے
RELATED ARTICLES



