اکبر 1543ء میں پیدا ہوا اور تیرہ برس کی عمر میں تخت نشین ہوا۔ اٹھارہ بیس برس تک اس کا یہ حال تھا کہ جس طرح سیدھے سادے، خوش اعتقاد اور پابندِ مذہب تُرک کرتے ہیں، اسی طرح ارکانِ مذہب کی وہ بھی دل و جان سے بجا آوری کرتا۔ اس نے باپ کی صحرا