کوئٹہ (ڈیلی قدرت)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ جبری گمشدگیوں،بارڈربندش ،غربت بے روزگار،بدامنی اور بدعنوانی کے خلاف جماعت اسلامی کا”بدلونظام کو،حق دوبلوچستان کو”مہم صوبہ بھر میں جاری ہے عوام طلبا اورعلمائے کرام سمیت ہرطبقہ کے لوگ حقوق کے حصول ترقی امن اورخوشحالی کیلئے جماعت اسلامی میں شامل ہوکرممبرشپ. ..



