مصنف: مہر غلام فرید کاٹھیا قسط: 4جانّا اب خیالوں سے باہر آکر باتیں کررہا تھا۔
جانا خیالوں سے باہر آکر باتیں کررہا تھا،جینوچھپرمیں داخل ہوئی تو باپ ایک کونے میں چارپائی پر لیٹا ہوا تھا،چھپر کے اندر اندھیرے میں ہلکی ہلکی روشنی پھیل رہی تھی
RELATED ARTICLES



