کراچی: جامعہ کراچی کے پروفیسر تشدد کیس میں ملزم کونین شاہ اور پروفیسر ساقی کے درمیان صلح ہوگئی اور معافی مانگنے پر کونین شاہ کو معاف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف خان ساقی پر تشدد اور بدسلوکی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی۔ جہاں ملزم کونین شاہ اور پروفیسر



