جہلم: جامعہ علوم اثریہ جہلم کا 43واں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد و انعامات و تقریب بخاری رئیس الجامعہ حافظ عبدالحمید عامر کی زیرِ صدارت 11 اکتوبر بروز اتوار منعقد ہوگا۔ سالانہ جلسے اور تقریب بخاری کے انتظامات کو مثالی اور حتمی طور پر منظم کرنے کے لیے جامعہ علوم اثریہ کے احاطے میں ایک اہم …



