شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کا بچوں کی پرورش میں والدین کے کردار سے متعلق اہم بیان آگیا۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں اداکارہ ثروت گیلانی نے شرکت کی اور اس دوران انہوں نے بچوں کی پرورش میں والدین کے کردار سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے
ثروت گیلانی کا بچوں کی پرورش میں والدین کے کردار سے متعلق اہم بیان
RELATED ARTICLES



