لاہور: پاکستانی اداکارہ عروبہ مرزا نے اپنی انسٹاگرام سٹوریز پر مبینہ سکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ نے مختلف مواقع پر ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی۔
ثاقب چدھڑ پر رابطوں کی کوشش کا دعویٰ ,عروبہ مرزا نے مبینہ چیٹس شیئر کر دیں
RELATED ARTICLES



