(طیب سیف )ملتان ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے تین سال سے سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد سجاول کو گرفتار کر لیا۔