(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ ہزاروں ارب روپے تک پہنچ سکتا ہے، حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے جو ممکن ہوا ایک لمحے کی تاخیر کے بغیر کرے گی۔