برلن: جرمنی نے آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ناکہ بندی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس اہم آبی گزرگاہ کو فوری طور پر بحال کرے۔