(ویب ڈیسک ) مشرقِ وسطیٰ سے تیل کی ترسیل میں بڑھتی رکاوٹوں اور عالمی سطح پر مہنگائی کے خدشات نے امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے کی توقعات کو مضبوط کردیا ہے، جس کے باعث سونے کی قیمت دباؤ میں آگئی۔