راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، تاہم پاکستان نے تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔