ایک روزہ سیریز کے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 1 وکٹ سے شکست دے کر خود کو وائٹ واش سے بچا لیا۔ میرپور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے 275 رنز کا ہدف آخری وکٹ پر 50 ویں اوور میں حاصل کیا۔ کینگروز کی جانب سے کوپر. .. The post تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 1 وکٹ سے شکست دے کر خود کو وائٹ واش سے بچا لیا appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



