اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش کی پیشگوئی کردی جبکہ اسلام آباد، راولپنڈی اور اٹک میں اگلے ایک سے 3 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ظاہر کردیا۔
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
RELATED ARTICLES



