(روزینہ علی)محکمہ موسمیات نےملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کیا ہے۔
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی،اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری
RELATED ARTICLES



