واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تہران جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدہ کرنا چاہتا ہے، امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے۔ العربیہ نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ایران سے جاری



