تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گاؤں حاجی شاہ کے رہائشی محمد آصف اور محمد فیضان کو چند افراد نے مبینہ طور پر اغواء کر کے ایک ڈیرے پر منتقل کیا اور چوری کے شبہ میں غیر قانونی طور پر حبسِ بے جا میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنایا، اطلاع مزید پڑھیں The post تھانہ اٹک خورد پولیس کی بروقت کارروائی، دو شہریوں کو اغواء کر کے تشدد کرنے والے پانچ ملزمان انتہائی قلیل وقت میں گرفتار، مقدمہ درج appeared first on pindipost. pk.



