68 F
Pakistan
Wednesday, October 7, 2026
HomePoliticsتوہین عدالت کیس ؛ ڈی جی ایف آئی اے کو جامع رپورٹ...

توہین عدالت کیس ؛ ڈی جی ایف آئی اے کو جامع رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

(ملک اشرف)لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،پنجاب میں ایف آئی اے دفاتر کو موصول درخواستوں کی جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے درخواستوں کو انکوائریز میں تبدیل ہونے والے تمام کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments