تونسہ شریف میں ایچ آئی وی پھیلاؤ کا سانحہ اب محض ایک مقامی خبر یا وقتی واقعہ نہیں رہا بلکہ ایک ایسے ہمہ جہتی قومی بحران کی صورت اختیار کر چکا ہے جس نے نہ صرف پنجاب بلکہ پورے ملک کے نظامِ صحت، حکومتی شفافیت، پالیسی سازی اور انتظامی صلاحیت پر گہرے اور سنجیدہ سوالات. .. Continue reading تونسہ ایچ آئی وی بحران قومی صحت کے سنگین مسئلے میں تبدیل، کیسز میں اضافہ اور نظامی ناکامیاں بے نقاب →



