کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے موجودہ چیف ایگزیکٹو افسر عامر حیات کو نئے سی ای او کی تعیناتی تک عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عامر حیات کے بطور سی ای او فرائض جاری رکھنے سے متعلق بورڈ آف ڈائریکٹرز کو آگاہ کر دیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے



