اسلام آباد: وفاقی سول سروس میں اصلاحات کیلئے اسمارٹ اصلاحات پیکیج تیار کرلیا گیا ، تنخواہوں کے طریقہ کار کی تبدیلی کی سفارش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سول سروسز میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے لیے ‘اسمارٹ اصلاحات پیکیج’ کی حتمی سفارشات تیار کر لی ہیں۔ وفاقی وزیر احسن



