واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں اضافے پر اسرائیلی وزیرِاعظم بنجمن نیتن یاہو کو ایک سخت اور تلخ ٹیلیفونک گفتگو میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔