مصنف: صادق حسینقسط: 75چولھے میں دو موٹی موٹی لکڑیاں جل رہی تھیں، سرخ انگاروں کی تپش اورانتڑیوں میں دوڑتی ہوئی آگ نے خون کی گردش کو تیز کر دیا، چہروں پر بلا کی سرخی آ گئی، مسز اختر نے دوسرا جام لینے سے انکار کر دیا، مردوں نے جب تین تین پیگ پی لئے تو ماحول ہی بدل گیا۔
تم سب جھوٹے ہو، تم سب غدار ہو، سرخ انگاروں کی تپش اورانتڑیوں میں دوڑتی آگ نے خون کی گردش کو تیز کر دیا، چہروں پر بلا کی سرخی آ گئی
RELATED ARTICLES



