اٹک(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب نے کرپشن کا الزام لگانے والے وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کا اعلان کردیا۔ ہم نیوز کے مطابق اٹک کی کامسیٹس یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے چودھری سالک حسین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’تمہیں عدالت میں گھسیٹوں گی‘پنجاب …



