(بابر شہزاد تُرک)وفاقی حکومت نے متعدد سول و پولیس سروس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ مختلف نوٹیفکیشنز کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری، منصوبہ بندی ڈویژن ڈاکٹر محمد طاہر نور کو سیکرٹری منصوبہ بندی ڈویژن کا اضافی چارج مستقل سیکرٹری کی تقرری تک تفویض کیا گیا ہے جبکہ گریڈ 21 کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری. .. ۔



