ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی زین العابدین انصاری نے شہر کے مختلف علاقوں میں کے ڈی اے کے زیرِ نگرانی جاری ترقیاتی منصوبوں کا اچانک دورہ کیا اور مختلف منصوبوں پر جاری تعمیراتی کام، پیش رفت اور معیار کا موقع پر جائزہ لیا۔دورے کے دوران ڈی جی کے ڈی اے نے ملیر ندی، صدیق جوکیو The post تعمیراتی معیار، رفتار اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ڈی جی کے ڈی اے کا مختلف ترقیاتی منصوبوں کا اچانک دورہ appeared first on Qaumi Akhbar.



